🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فرشتوں کے دل میں بندے کی محبت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1369
اذا أحب الله عبدا قذف حبه فى قلوب الملائكة...
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو اس کی محبت فرشتوں کے دلوں میں بھی ڈال دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1369]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[ضعيف الجامع الصغير 298] ، [السلسلة الضعيفة 2208]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1369 in Urdu