🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

چھینک کے وقت فرشتوں کا جواب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1370
اذا عطس أحدكم فقال: الحمد لله قالت الملائكة: رب العالمين، فاذا قال: رب العالمين قالت الملائكة: رحمك الله
”جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے تو فرشتے رب العا لمین کہتے ہیں اور اگر وہ بھی رب العالمین کہے توہ فرشتے رحمک اللہ کہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1370]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عطا بن سائب راوی ہے جسے اختلاط ہوگیا تھا۔ [مجمع الزوائد 111/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 595] ، [السلسلة الضعيفة 2577]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1370 in Urdu