🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

تین چیزیں ایمان کی اصل ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 137
ثلاث من اصل الايمان الكف عمن قال لا اله الا الله ولا نكفره بذنب ولا نخرجه من الاسلام بعمل والجهاد ماض منذ بعثني الله الي ان يقاتل آخر امتي الدجال لا يبطله جور جائر ولا عدل عادل و الايمان بالاقدار
”تین چیزیں ایمان کی اصل ہیں: جو «لا اله الا الله» کہے اس سے ہاتھ روک لینا، اسے کسی گناہ کی وجہ سے کافر قرار نہ دینا اور اسے کسی عمل کی وجہ سے اسلام سے خارج نہ کرنا۔ جہاد میری بعثت سے جاری ہے اور یہ جاری رہے گا حتیٰ کہ میری امت کا آخری گروہ دجال سے لڑائی کرے گا، اسے کسی بھی ظالم کا ظلم اور کسی بھی عادل کا عدل باطل نہیں کر سکتا۔ تقدیر پر ایمان۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 137]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 2532 كتاب الجهاد: باب فى الغزو مع أئمة الجور] ، [نصب الراية 337/3] ، [ضعيف الجامع الصغير 6280]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 137 in Urdu