مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مومن کے چہرے پر تعریف سے اس کا ایمان بڑھتا ہے
حدیث نمبر: 138
اذا مدح المومن فى وجهه ربا الايمان فى قلبه
”جب مومن کے چہرے پر اس کی تعریف کی جاتی ہے تو اس کا ایمان بڑھ جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 695] ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات للفتني 164/1]
امام عجلونی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [كشف الخفاء 99/1]
[ضعيف الجامع الصغير 695] ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات للفتني 164/1]
امام عجلونی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [كشف الخفاء 99/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 138 in Urdu