مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بروز جمعہ فرشتے مساجد کے دروازوں پر
حدیث نمبر: 1371
اذا كان يوم الجمعة غدت الشيطان براياتها الي الاسواق فيرمون الناس بالربائث ويثبطونهم عن الجمعة وتغدو والملائكة فتجلس على ابواب المساجد...
”جمعہ کے روز شیاطین صبح کے وقت بازاروں کا رخ کرتے ہیں، لوگوں پر مکر و فریب کے جال ڈالتے ہیں اور انہیں جمعہ پڑھنے سے روکتے ہیں۔ اور فرشتے صبح کے وقت مساجد کے دروازوں پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں (اور جمعہ میں حاضر ہونے والوں کے نام درج کرتے ہیں)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1371]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 657] ، [ضعيف الترغيب 433]
[ضعيف الجامع الصغير 657] ، [ضعيف الترغيب 433]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1371 in Urdu