مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جس روزہ دار کے پاس کھایا جائے اس کے لیے فرشتوں کی دعائیں
حدیث نمبر: 1378
الصائم اذا اكل عنده صلت عليه الملائكة
”جب روزہ دار کے پاس کھایا تو فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1378]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، اور شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1332] ، [مسند أحمد محقق 27060]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، اور شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1332] ، [مسند أحمد محقق 27060]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1378 in Urdu