🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان ایک لباس ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 141
ان الايمان سربال يسربله الله من يشاء فاذا زني العبد نزع منه سربال الايمان فان تاب رد عليه
”ایمان ایک لباس ہے، اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے یہ لباس پہنا دیتا ہے، پس جب بندہ زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایمان کا لباس اتار لیتا ہے اور اگر وہ توبہ کر لے تو اسے وہ واپس لوٹا دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 141]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 1274] ، [ضعيف الجامع الصغير 1421] ، [كنز العمال 313/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 141 in Urdu