🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان کا لباس تقویٰ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 142
الايمان عريان و لباسه التقوي و زينته الحياء وثمرته العلم
”ایمان عریاں ہے، اس کا لباس تقویٰ ہے، اس کی زینت حیاء ہے اور اس کا پھل علم ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 142]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[موضوعات للصغاني 2/1] ، [روضة المحدثين 4889] ، حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 10/1]
امام عجلونی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 23/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 142 in Urdu