🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

امام سے پہل کرنے والے کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1445
ان الذى يحفض ويرفع قبل الامام انما ناصيته بيد الشيطان
”جو امام سے پہلے اوپر نیچے ہوتا ہے اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1445]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الترغيب 276] ، [ضعيف الجامع الصغير 1527]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1445 in Urdu