🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک انگلی سے کھانا شیطانی طریقہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1446
الاكل بأصبع واحدة أكل الشيطان وباثنين أكل الجبابرة وبالثلاث أكل الأنبياء
”ایک انگلی سے کھانا شیطان کے کھانے کا طریقہ ہے، دو انگلیوں سے کھانا سرکشوں کے کھانے کا طریقہ ہے اور تین انگلیوں سے کھانا انبیاء کے کھانے کا طریقہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1446]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2289]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1446 in Urdu