🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سفید مرغ کے ذریعے شیطان سے بچاؤ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1459
كل دار فيها ديك أبيض لا يقربها الشيطان ولا ساحر
”ہر وہ گھر جس میں سفید مرغ ہو شیطان اور جادوگر اس کے قریب نہیں آتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1459]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 1695]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1459 in Urdu