🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گوشت اور ناخن کے درمیان شیطان کا دوڑنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1460
خللوا لحاكم وأظفاركم، ان الشيطان يجري ما بين اللحم والظفر
”اپنی داڑھیوں اور ناخنوں کا خلال کیا کرو، بلاشبہ شیطان گوشت اور ناخن کے درمیان دوڑتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1460]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 1705]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1460 in Urdu