🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیطان کا بدعت گھڑنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1463
فضل العالم على العابد سبعين درجة... وذلك ان الشيطان يضع البدعة للناس فيعرفها العالم فينهي عنها...
”عالم کی فضلیت عابد پر ستر درجے زیادہ ہے . . . اور اس کی وجہ یہ ہے کہ شیطان لوگوں کے لیے بدعت گھڑتا ہے تو عالم کو اس کا پتہ ہوتا ہے اور وہ (لوگوں کو) اس سے روک دیتا ہے (جبکہ عبادت گزار اس سے لا علم ہوتا ہے)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1463]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 4007]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1463 in Urdu