🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیطان کے پھندے اور دجال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1462
ان للشيطان مصالي وفخوخا وان مصالي الشيطان وفخوخه، البطر بأنعم الله، والفخر باعطاء الله والكبر على عباد الله...
”شیطان کے کچھ پھندے اور جال ہیں اور وہ یہ ہیں اللہ کی نعمتوں کا انکار، اللہ کی عطا پر فخر، اللہ کے بندوں پر تکبر اور خواہشات کی پیروی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1462]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 2463] ، [ديلمي 291/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1462 in Urdu