مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سرکش شیاطین کو ابلیس کا حکم
حدیث نمبر: 1478
ان لابليس مردة من الشيطان يقول لهم: عليكم بالحجاج والمجاهدين فأضلوهم عن السبيل
”ابلیس کے پاس کچھ سرکش شیاطین ہیں، وہ ان سے کہتا ہے کہ حجاج اور مجاہدین کو (سیدھے) راستے سے گمراہ کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1478]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 680]
[السلسلة الضعيفة 680]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1478 in Urdu