🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حجروں میں داخلے کے وقت سلام سے شیاطین کا بھاگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1479
فاذا دخلتم حجركم فسلموا، يخرج ساكنها من الشيطان
”جب تم اپنے حجروں میں داخل ہو تو سلام کہو (ایسا کرنے سے) ان میں رہایش پذیر شیطان باہر نکل جایں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1479]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[الضعيفة 1841] ، [المسند الجامع 2795] ، [كنز العمال 415/15]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1479 in Urdu