🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عصر کے بعد سونے سے عقل خراب ہونے کا اندیشہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15
من نام بعد العصر، فاختلس عقله، فلا يلومن إلا نفسه
جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الموضوعات 69/3] میں، امام سیوطی رحمہ اللہ نے [اللآلي المصنوعة 279/2] میں اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے [ترتيب الموضوعات 839] میں نقل کیا ہے۔

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 15 in Urdu