🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گھر میں عمدہ گھوڑا ہو تو جنات سے بچاؤ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1500
الجن لا تخبل أحدا بيته عتيق من الخيل
”جنات کسی ایسے شخص کو نقصان نہیں پہنچاتے جس کے گھر میں عمدہ گھوڑا ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1500]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مجہول راوی ہیں۔ [مجمع الزوائد 100/7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2664]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1500 in Urdu