🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جن و انس حوروں کے گانے کی آواز سنیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1501
ما من عبد يدخل الجنة الا جلس عند رأسه وعند رجليه ثنتان من الحور العين يغنيانه بأحسن صوت سمعته الجن والانس
”جو بندہ بھی جنت میں داخل ہو گا، دو حورعین اس کے سر کے پاس اور دو اس کے قدموں کے پاس بیٹھی ہوں گی اور بہترین آواز میں اسے گانا سنائیں گی جسے جنات اور انسان سنیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1501]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 5028]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1501 in Urdu