🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما سے محبت ایمان کا حصہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 155
حب ابي بكر و عمر من الايمان و بغضهما كفر، وحب الانصار من الايمان و بغضهم كفر، وحب العرب من الايمان و بغضهم كفر
”ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ سے محبت ایمان کا حصہ جبکہ ان سے نفرت کفر ہے، انصار سے محبت ایمان کا حصہ جب کہ ان سے نفرت کفر ہے، عرب سے محبت ایمان کا حصہ جبکہ ان سے نفرت کفر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 155]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 3477] ، [ضعيف الجامع الصغير 2680]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 155 in Urdu