🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حسد ایمان کو خراب کر دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 156
الحسد يفسد الايمان كما يفسد الصبر العسل
”حسد ایمان کو اس طرح خراب کر دیتا ہے جیسے صبر (بوٹی) شہد کو خراب کر دیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 156]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المقاصد الحسنة 103/1] ، [كشف الخفاء 356/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 2782] ، [الضعيفة 3523] ، علامہ حوت رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ امام مناوی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس میں ایک راوی مجہول ہے، اور حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنی المطالب 129/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 156 in Urdu