🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

افضل ایمان ہجرت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 173
قيل: فاي الايمان افضل؟ قال: الهجرة
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے دریافت کیا کہ افضل ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہجرت“۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 173]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[مجمع الزوائد 29/1] ، [كنز العمال 26/1] ، [المسند الجامع 52/33]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 173 in Urdu