🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صاحب ایمان وہ ہے جو بکثرت اللہ کا ذکر کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 174
من لم يكثر ذكر الله فقد بريء من الايمان
”جو بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا وہ ایمان سے خارج ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 174]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 5120] ، [ضعيف الترغيب والترهيب 911] ، امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن سہل (عن مؤمل) راوی ہے، اس کے متعلق میزان میں ہے کہ وہ مؤمل سے موضوعات بیان کیا کرتا تھا، اور اگر وہ ابن مہاجر ہو تو وہ بھی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 82/10]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 174 in Urdu