مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عورتیں نہ ہوتیں تو مرد جنت میں داخل ہوتے
حدیث نمبر: 198
لو لا المراة لدخل الرجل الجنة
”اگر عورت نہ ہوتی تو مرد جنت میں داخل ہوتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 198]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بشر بن حسین راوی متروک ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 199]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی یہی فرمایا ہے کہ اس میں بشر متروک ہے۔ [اللآلي المصنوعة 134/2]
حافظ ابن عراق رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ بشر متروک ہی نہیں بلکہ کذاب و وضاع بھی ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 247/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 198 in Urdu