🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ کی عبادت ہوتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 197
لو لا النساء لعبد الله حقا
”اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ تعالیٰ کی کماحقہ عبادت کی جاتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 197]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الموضوعات 255/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو متروک اور ایک منکر راوی ہے، اور امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 199] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 134/2] ، [كشف الخفاء 165/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 247/2]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 197 in Urdu