مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
داؤد علیہ السلام نے اپنے آباؤ اجداد کا وسیلہ پکڑا
حدیث نمبر: 202
قال داود عليه السلام اسئلك بحق آبائي ابراهيم واسحٰق و يعقوب
”داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللہ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراہیم، اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 202]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں علی بن زید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 370/8]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 335] ، مزید دیکھیئے: [جامع الأحاديث القدسية ص: 55]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 202 in Urdu