🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

میرا وسیلہ پکڑو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 203
اذا سالتم الله فاسئلو بجاهي
”جب تم اللہ تعالیٰ سے سوال کرو تو میرے مقام و مرتبہ کے وسیلہ سے سوال کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 203]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ ہے۔ [مجموع الفتاویٰ 319/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [التوسل ص: 117]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 203 in Urdu