🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث کو قرآن سے پرکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 217
انا تكون بعدى رواة يروون عنى الحديث فاعرضوا حديثهم على القرآن فما وافق القرآن فخذوا به وما لم يوافق القرآن فلا تاخذوا به
”بلاشبہ میرے بعد کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو مجھ سے حدیثیں روایت کریں گے، تم ان کی بیان کردہ حدیثوں کو قرآن سے پرکھنا، جو قرآن کے مطابق ہوں انہیں قبول کر لینا اور جو قرآن کے مطاق نہ ہوں انہیں قبول نہ کرنا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ معلّمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ ائمہ نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [الأنوار الكاشفة ص: 260] ، [السلسلة الضعيفة 1087]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 217 in Urdu