مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کو سند سمیت لکھو
حدیث نمبر: 218
اذا كتبتم الحديث فاكتبوه باسناده
”جب تم حدیث لکھو تو سند سمیت لکھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ میزان میں ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [أسنی المطالب ص: 46]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 228]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ میزان میں ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [أسنی المطالب ص: 46]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 228]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 218 in Urdu