🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنت سے قرآن کا نسخ نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 220
كلامي لا ينسخ كلام الله وكلام الله ينسخ كلامي
”میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کر سکتا مگر اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ کر سکتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 220]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو منکر کہا ہے، اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [العلل المتناهية 132/1] ، [ضعيف الجامع 4285]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 220 in Urdu