🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

قرآن کے علاوہ ہر کتاب کی صحت کا انکار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 219
ابي الله ان يصح الا كتابه
”قرآن کے علاوہ اللہ تعالیٰ ہر کتاب کی صحت کا انکار کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 219]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سخاوی رحمہ اللہ، امام ہروی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 309] ، [المقاصد الحسنة ص: 53] ، [المصنوع فى معرفة الموضوع ص: 50] ، [تذكرة الموضوعات ص: 77]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 219 in Urdu