الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدعت کا خاتمہ کرنے والے کے لیے جنت
حدیث نمبر: 224
من ادي الي امتي حديثا يقيم به سنة او يثلم به بدعة فله الجنة
”جو میری امت تک ایسی حدیث پہنچائے گا جو کسی سنت کو قائم کر دے یا کسی بدعت کا خاتمہ کر دے تو اس کے لئے جنت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 224]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 979]
[السلسلة الضعيفة 979]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 224 in Urdu