مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدعتی کی طرف جانے پر وعید
حدیث نمبر: 225
من مشي الي صاحب بدعة ليوقره فقد اعان على هدم الاسلام
”جو کسی بدعتی کی طرف اس کی تعظیم کی غرض سے جائے اس نے اسلام کو ڈھانے پر تعاون کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 225]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بقیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 447/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 232/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بقیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 447/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 232/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 225 in Urdu