🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علما کی اتباع کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 232
اتبعوا العلماء فانهم سرج الدنيا و مصابيح الآخرة
”علماء کی پیروی کرو کیونکہ وہ دنیا کے چراغ اور آخرت کی قندیلیں ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 232]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاسم بن ابراہیم ملطی راوی ضعیف ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 36/1]
حافظ ابن عراق کنانی رحمہ الله نے بھی یہی نقل فرمایا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 315/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 378]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 232 in Urdu