🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلمان اہل بیت میں شامل ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 233
سلمان منا اهل البيت
”سلمان ہمارے اہل بیت میں سے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 233]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 460/1]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب 756]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کثیر بن عبداللہ راوی ہے جسے جمہور نے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 189/6]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 233 in Urdu