مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علی کو امیر المؤمنین کا لقب کب دیا گیا؟
حدیث نمبر: 236
لو يعلم الناس متى سمى على امير المومنين ما انكروا فضله سمى امير المومنين و آدم بين الروح و الجسد
”اگر لوگوں کو یہ علم ہو جائے کہ علی رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کا لقب کب دیا گیا تو وہ ان کی فضیلت کا انکار نہ کریں۔ علی رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کا لقب اس وقت دیا گیا جب آدم علیہ السلام ابھی روح اور جسم کے درمیان تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 236]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ اور موضوع ہے اور اس پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [الأحاديث والآثار التى تكلم عليها شيخ الاسلام ابن تيمية ص: 43]
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ اور موضوع ہے اور اس پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [الأحاديث والآثار التى تكلم عليها شيخ الاسلام ابن تيمية ص: 43]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 236 in Urdu