مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علی خیر البشر
حدیث نمبر: 235
على خير البشر فمن ابى فقد كفر
”علی رضی اللہ عنہ خیر البشر ہیں جس نے انکار کیا اس نے کفر کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 235]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 348/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اس کی سند میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 300/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن شجاع راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة 348]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 235 in Urdu