🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

قریشی اور عرب سے محبت ایمان ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 241
حب قريش ايمان و بغضهم كفر و حب العرب ايمان و بغضهم كفر
”قریش سے محبت ایمان ہے اور ان سے نفرت کفر ہے اور عرب سے محبت ایمان ہے اور ان سے نفرت کفر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 241]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ہیثم بن جماز راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1190] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 44/12]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 241 in Urdu