مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اسلام آدمی کی صورت میں آئے گا
حدیث نمبر: 244
يبعث الاسلام يوم القيامة على صورة الرجل
”روز قیامت اسلام کو آدمی کی صورت میں اٹھایا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں رشدین بن سعد راوی متروک ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 454]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 137/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 47/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 244 in Urdu