مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دنیا آخرت کی کھیتی ہے
حدیث نمبر: 245
الدنيا مزرعة الاخرة
”دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 245]
تخریج الحدیث: {موضوع» }:
امام صغانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات للصغاني ص: 3]
امام سبکی رحمہ اللہ کے مطابق اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ [أحاديث الاحياء التى لا أصل لها ص: 47]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 174]
امام سخاوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی سند نہیں ملی۔ [المقاصد الحسنة 351/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 245 in Urdu