🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خوبصورت چہرے کو دیکھنا نظر کی تیزی کا باعث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 252
النظر الي الوجه الحسن يجلو البصر
”خوبصورت چہرے کو دیکھنے سے نظر تیز ہوتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 252]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الموضوعات 163/1]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب ص: 311]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 105/1]
امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 317/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 132]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 252 in Urdu