🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بروز جمعہ والدین کی قبر کی زیارت اور یس کی تلاوت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 251
من زار قبر والديه كل جمعة فقرا عندهما يس غفرله بعدد كل آية او حرف
”جس نے ہر جمعہ اپنے والدین کی قبر کی زیارت کی اور ان کے پاس سورہ یٰس تلاوت کی تو اسے تمام آیات و تمام حروف کی تعداد کے برابر بخشش عطا فرمائی جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 251]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 50]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 251 in Urdu