🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خیر خوبصورت چہروں کے پاس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 254
التمسوا الخير عند حسان الوجوده
”خیر و بھلائی خوبصورت چہروں کے پاس تلاش کیا کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 254]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 161/2]
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [المقاصد الحسنة ص: 147]
امام ہیثمی رحمہ الله نے اس کی سند میں ضعیف رواۃ کا ذکر کیا ہے۔ [مجمع الزوائد 356/8]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 66/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 254 in Urdu