🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

استغفار کے ساتھ کبیرہ گناہ کا خاتمہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 255
لا كبيرة مع الاستغفار ولا صغيرة مع الاصرار
”استغفار کیا جائے تو کبیرہ گناہ بھی باقی نہیں رہتا اور اگر گناہ پر اصرار کیا جائے تو صغیرہ بھی کبیرہ بن جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 255]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 4810] ، [ضعيف الجامع 6308] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 367/2] ، [كنز العمال 218/4]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 255 in Urdu