مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
محمد نام والا آتش جہنم سے محفوظ
حدیث نمبر: 256
اتاني جبريل فقال يا محمد! ان الله يقرا عليك السلام ويقول و عزتي و جلالي لا اعذب احدا يسمى باسمك يا محمد! بالنار
”میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے اور فرمایا کہ اے محمد! اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ مجھے میرے عزت و جلال کی قسم! اے محمد! میں کسی بھی ایسے شخص کو آتش جہنم میں عذاب نہیں دوں گا جس کا نام تیرے نام پر ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 256]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
حافظ ابن عراق کنانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 256/1]
حافظ ابن عراق کنانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 256/1]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 256 in Urdu