مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ولد زنا پر جنت حرام
حدیث نمبر: 258
لا يدخل الجنة ولد زنا
”زنا کے نتیجے میں پید اہونے والا بچہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 258]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 110/3]
امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 164/2]
حافظ ابن عراق رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 279/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 258 in Urdu