مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ختم قرآن کے وقت دعا کی قبولیت
حدیث نمبر: 259
ان لصاحب القرآن عند كل ختمه دعوة مستجابة
”بلاشبہ صاحب قرآن کے لئے ہر ختم قرآن پر ایک مقبول دعا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 259]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 115/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1224] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 102/2] ، [كشف الخفاء 73/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 259 in Urdu