🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خلیفہ مہدی کی آمد کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26
إذا رايتم الرايات السود خرجت من قبل خراسان، فأتوها ولو حبوا، فإن فيها خليفة الله المهدي
جب تم دیکھو کہ سیاہ جھنڈے خراسان کی جانب سے نکل پڑے ہیں تو ان کی جانب آؤ خواہ تمہیں پیٹھ کے بل گھسٹ کر ہی آنا پڑے، کیونکہ ان میں اللہ کا خلیفہ مہدی موجود ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 26]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المنار المنيف لابن قيم 340] ، [الموضوعات لابن الجوزي 39/2] ، [تذكرة الموضوعات 233]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 26 in Urdu