🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

توبہ کرنے والے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 27
التائب حبيب الله
توبہ کرنے والا اللہ کا حبیب (یعنی دوست) ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 27]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأحاديث التي لا أصل لها في الاحياء للسبكي 356] ، [السلسلة الضعيفة 95]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 27 in Urdu