🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حسن ظن ہمیشہ فائدہ دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 262
لو احسن احدكم ظنه بحجر لنفعه
”اگر تم میں سے کوئی پتھر کے ساتھ بھی حسن ظن رکھے گا تو وہ اسے نفع دے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 262]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 147]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [كما فى المقاصد الحسنة ص: 542]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 137] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 152/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 262 in Urdu